کچھ سیاسی جماعتوں میں کریمنل عناصر گھس اتے ہیں ان کو نکالا جا سکتا ہے مگر جب کوئی جماعت یا سیاسی پا رٹی سیاست ہی کرمنلز کے زور پر کرے اسکی سیاست کا انحصار ہی کرمنلز پر ہو تو وہ تو انتقام کا واویلا تو کریگی .انڈونیشیا میں کرپشن کے الزام میں چیف جسٹس کو گرفتار کیا گیا مگر کسی نےانتقام کی بات نہی کی نہ ہی کسی نے اسے عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیا نہ ہی کوئی توہین عدالت کا نوٹس جاری ہوا (جبکہ پاکستان میں رجسٹرار والا واقع سب کے علم میں ہے ) کیونکہ ان کا سسٹم کرپشن سے نہیں چل رہا وہ قومیں کرپشن پر فخر نہیں کرتیں بلکہ اسے ختم کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں ہمارے ہان جو جتنا بڑا کرپٹ ہے وہ اتنا ہی معزز ہے ایماندار کو یھاں ذلیل کیا جاتا ہے .جہاں پیسے کا حصول ہی سب کچھ ہو وہاں بھارتی تو کیا اسرائیلی اسلحہ بھی نکل سکتا ہے

ReplyDelete